امجد صابری قتل کیس میں گرفتارملزم کےتہلکہ خیزانکشافات،کون کون نشانے پرتھا؟سب کچھ سکیورٹی ادارے کے سامنے بول دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آ گئی ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف معاویہ… Continue 23reading امجد صابری قتل کیس میں گرفتارملزم کےتہلکہ خیزانکشافات،کون کون نشانے پرتھا؟سب کچھ سکیورٹی ادارے کے سامنے بول دیا