موٹروے پردھماکہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہارون آبادپرموٹروے پردھماکے کی آوازسنائی دی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق ہارون آبادپرموٹروے پردھماکے کی آوازسنائی دی گئی ہے جبکہ ابھی تک موصولہ اطلاعات کے مطابق کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔