ریاست کیخلاف بغاوت،پرویزخٹک کی ہدایت پر خیبرپختونخواپولیس۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی نے سنگین ترین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ پرویز خٹک کی ھدایت پر کے پی کے کی پولیس اسلام آباد کی طرف روانہ حملہ آوروں اور شر پسندوں کا راستہ بنانے کے لئے آنسو گیس کے شیل برسا رھی ھے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ پرویز خٹک کی… Continue 23reading ریاست کیخلاف بغاوت،پرویزخٹک کی ہدایت پر خیبرپختونخواپولیس۔۔! وزیراعظم کے معاون خصوصی نے سنگین ترین دعویٰ کردیا