عمران خان کے خون کا ٹیسٹ اور عابدشیرعلی کا ڈین اے این ٹیسٹ،سیاستدانوں نے حدیں پارکرلیں
فیصل آباد( این این آئی)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ عمران خان جہانگیر ترین کے درباری ہیں ،ان کے خون کا ٹیسٹ ہونا چاہیے اوراس کے اندر سے بھی 190 من ہیروئن نکلے گی،ہمارے قائد نے ہمارے ہاتھوں اور پاؤں میں زنجیریں باندھی ہوئی ہیں ورنہ انہیں سبق سکھادیتے۔… Continue 23reading عمران خان کے خون کا ٹیسٹ اور عابدشیرعلی کا ڈین اے این ٹیسٹ،سیاستدانوں نے حدیں پارکرلیں