ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

طیارہ کیسے تباہ ہوا،جنید جمشید کا شناختی کار ڈ،عینی شاہدین کی گفتگو

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

حویلیاں (این این آئی)عینی شاہدین نے کہا ہے کہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد طیارے سے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے جب جائے وقوعہ پر پہنچے تو طیارہ مکمل طور پر جل چکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو حویلیاں کے قریب قومی ایئر لائن کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے عینی شاہدین نے بتایا کہ طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گرا اور طیارے سے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے کاشف خان نامی عینی شاہدنے بتایا کہ حادثے کے بعد 3 سے 4 دیہات کے لوگ جائے وقوعہ پر پہنچے تو طیارہ مکمل طو رپر جل چکا تھا۔ طیارے کے قریب سے ہی ایک شخص کو جنید جمشید کا شناختی کارڈ بھی ملا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…