بیرون ممالکے بھیجنے ،بینکوں سے قرضے دلوانے کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالے گروہ کا انکشاف ، درجنوں افراد لٹ گئے
مریدکے(این این آئی)سادہ لوح لوگوں کو باہر کے ممالک بھیجنے کی آڑ میں اور بینکوں سے قرضے دلوانے کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے گرو کا انکشاف ، درجنوں افراد لٹ گئے ، حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہر بڑے شہر میں خوبصورت دفاتر… Continue 23reading بیرون ممالکے بھیجنے ،بینکوں سے قرضے دلوانے کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالے گروہ کا انکشاف ، درجنوں افراد لٹ گئے