سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں ، کورکمانڈر کراچی
کراچی(آئی این پی ) کورکمانڈر کراچی اورڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم اور کلیدی کردار ادا کیا، ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ کورکمانڈر… Continue 23reading سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں ، کورکمانڈر کراچی











































