وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے حکام میں سرد جنگ شدت اختیار کرگئی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) حکام میں سرد جنگ شدت اختیار کرگئی۔وزارت داخلہ نے ایف آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر نواز الحق ندیم کو معطل کر کے محکمانہ انکوائری کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اور ایف آئی اے حکام میں سرد جنگ شدت اختیار کرگئی… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے حکام میں سرد جنگ شدت اختیار کرگئی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا