فیصلہ کن وقت آگیا ،کارکنوں کوکیا کرنا ہے؟عمران خان کا آڈیو پیغام
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن دھرنے میں شرکت کے لئے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں ، فیصلہ کن وقت آگیا ہے ۔اتوار کو انہوں نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ کارکن ہر صورت اسلام آباد پہنچیں اور فیض آباد اور زیروپوائنٹ کے درمیان… Continue 23reading فیصلہ کن وقت آگیا ،کارکنوں کوکیا کرنا ہے؟عمران خان کا آڈیو پیغام