پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دوٹکڑے،قریبی ساتھی نے کپتان کو سرپرائز دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے رہنماجسٹس(ر) وجہیہ الدین نے اپنی نئی پارٹی بنالی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف سے الگ ہونے والے رہنماجسٹس(ر) وجہیہ الدین نے اپنی نئی پارٹی بنالی ہے ۔

وجہیہ الدین بدھ کے روزلاہورمیں اپنی پارٹی عام لوگ اتحاد پارٹی کااعلان کرینگے ۔ذرائع نے بتایاکہ وجہیہ الدین کے اس سلسلے میں تحریک انصاف کے ناراض اورپالیسیوں سے اختلافات رکھنے والے رہنمائوں سے مکمل رابطہ ہے اورپارٹی کے نام کے اعلان کے ساتھ ہی کئی اہم رہنمابھی ان کے ساتھ ہونگے ۔اس سلسلے میں انہوں نے ہوم ورک مکمل کرلیاہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…