پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی گاڑی سے ایسا اسلحہ برآمد کہ سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے ایسا الحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیل کے مطابق علی امین گنڈا پور کو پولیس نے بنی گالہ جاتے ہوئے روکا تو ان کی گاڑی سے کلاشنکوف، 2… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی گاڑی سے ایسا اسلحہ برآمد کہ سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں