خیبرپختونخوامیں 40ارب کانیامنصوبہ ،پاک فوج کی خدمات حاصل ،نئی فورس تشکیل دی جائے گی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں سوات موٹروے منصوبے کی حتمی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس نے سوات موٹر وے کیلئے علیحدہ پولیس فورس کی تشکیل سے بھی اصولی اتفاق کیا۔ یہ فورس پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی شاہراہوں پر بھی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں 40ارب کانیامنصوبہ ،پاک فوج کی خدمات حاصل ،نئی فورس تشکیل دی جائے گی