جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اگرقطری شہزادے نے خیبرپختونخوامیں شکارکیاتو۔۔خیبرپختونخواحکومت کاحیران کن ردعمل ،سب ششدر

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے قطری شہزادے کوصوبے میں شکارکرنے کی اجازت دینے سے ا نکارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے قطری شہزادے کوصوبے میں چکورکاشکارکرنے کی اجازت دینے سے انکارکردیاہے ۔

صوبائی وزیرماحولیات نے اس بارے میں کہاکہ خیبرپختونخوامیں چکورکے شکارپرپابندی ہے اورقطری شہزاد ے کوشکارکرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پابندی کاقانون سب کے لئے برابرہے ۔صوبائی وزیرماحولیات نے کہاکہ اگرقطری شہزادے نے بغیراجازت شکارکیاتواس کوجرمانہ کردیاجائے گا۔انہوں نے بتایاکہ اس سے قبل بھی ایک قطری شہزادے فرہادنے بغیراجازت چکورکاشکارکیاتھاجس پر80ہزارجرمانہ کردیاگیاتھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…