موٹروے پر900افراد پر مشتمل مسلح جتھے کی مبینہ کارستانیاں،وزارت داخلہ کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خیبر پختونخوا سے رابطے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق صرف موٹر وے پر رات گئے محدود رکاوٹ اس لیے کی گئی کیونکہ گذشتہ شب تقریبا نو سو افراد پر مشتمل ایک… Continue 23reading موٹروے پر900افراد پر مشتمل مسلح جتھے کی مبینہ کارستانیاں،وزارت داخلہ کا حیرت انگیز انکشاف