منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

جمائما کے بارے میں جھوٹ،ن لیگ نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے جواب میں نئی رام کہانی نکل آئی ہے ٗ عمران خان کہتے ہیں کہ انہوں نے 300کنال اراضی خریدنے کیلئے جمائما سے

قرض لیا تھا مگر جمائما خان نے بیان حلفی دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ زمین عمران خان نے خود خریدی اور میرے نام بے نامی کی ۔عمران خان کے بیانات میں کھلا تضاد نظر آتا ہے ۔عمران خان کی نااہلی ریفرنس

کی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو رکرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے بعدعمران خان کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا مگر وکیل نہیں آیا

انہوں نے کہاکہ عمران خان شیشے میں اپنا چہرہ دیکھیں اور پھر الزامات لگائیں ۔دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان لند ن میں شادی میں شرکت کیلئے نہیں بلکہ جمائما خان کی پاور آف اٹارنی کا توڑ کرنے گئے تھے ٗعمران

بتائیں جمائما کے بارے میں جھوٹ کیوں بولا؟جہانگیر ترین 2007ء کا ریکارڈ جمع کرانے کو بھی تیار نہیں ٗوزیرا عظم نواز شریف کے خاندان پر صر ف الزامات ہیں ۔انہوں نے میڈیا کے سامنے جمائما خان کا بیان خلفی بھی پیش کیا اور الزام عائد کیاکہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سند یافتہ کرپٹ اور کریمنل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…