حساس علاقے سے دہشت گرد گرفتار
لاہور(این این آئی )کاؤنٹر ٹیر ارزم ڈیپارٹمنٹ نے کینٹ کے علاقہ چونگی دو گیج میں کارروائی کرتے ہوئے 2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق س ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کینٹ کے علاقہ سے 2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دھماکہ… Continue 23reading حساس علاقے سے دہشت گرد گرفتار