پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

اسلحہ لائسنس کا نیا نظام نافذ،منظوری دیدی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مینوئیل اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دیدی ۔ ہفتہ کے روز یہ منظوری دی گئی کہ تمام مینوئیل اسلحہ لائسنسوں کا مرحلہ وار ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا۔

ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے لائسنس ہولڈرز کو سہولت میسر آئے گی۔ مینوئیل لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے سے جعلی لائسنسوں کا خاتمہ ہو گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ریکارڈ کے مطابق 47 ہزار مینوئیل اسلحہ لائسنس موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…