پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بڑے شہر میں کمسن بچوں کے ذریعے بڑی وارداتیں،بچوں کو کیا ملتاتھا؟ساتھ کیوں رکھاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ۔ ملزمان میں 11 سالہ سنی عرف چونی اور 14 سالہ ایان شامل ہیں۔کم عمر ملزم سنی نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ 11 سالہ سنی کا کہنا تھا کہ ہر واردات میں ساتھ جانے کے 400 روپے ملتے تھے۔ اب تک تین وارداتوں میں ساتھ جاچکا ہوں۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ پولیس سے بچنے کے لئے ڈھال کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ ملزم سنی کا کہنا تھا کہ 29 دسمبر کو ڈکیتی مزاحمت پر تنویر بھی قتل ہوا۔ ملزم نے کہا کہ تنویر کو گینگ کے ساتھی ذیشان نے گولی ماری۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز میں ملوث اس گینگ کے 6 اراکین ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…