بھارت مشتعل، مولانا مسعود اظہر کیخلاف بڑا اعلان
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے ایک بار پھر واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دلوانے کیلئے تمام آپشن استعمال کریں گے ،اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کے کئی رکن ممالک کے ساتھ بات چیت شروع کر دی گئی ہے ۔ بھارتی اخبار’’ ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے… Continue 23reading بھارت مشتعل، مولانا مسعود اظہر کیخلاف بڑا اعلان









































