عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
فیصل آباد(نیوزڈیسک)عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت آج (منگل )کو عمرہ ویزوں کا اجراء شروع کرے گی، ویزوں کی فراہمی کا عمل 15 ذیقعد تک جاری رہے گا۔ایسوسی ایشن آف ایشیئن حجاج کے کنوینر حافظ محمد شفیق کاشف نےصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ سعودی حکومت 16 محرم بروز منگل سے عمرہ ویزوں کا اجراء… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری