کراچی ،بڑی گرفتاریاں شروع
کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک جانب ٹارگٹ کلنگ میں تیزی آئی ہے تو دوسری طرف قانون نافذکرنے والے اداروں نے بڑی گرفتاریاں کرنابھی شروع کردی ہیں۔ تین روز میں فیصل رضا عابدی،اہل سنت والجماعت کراچی کے جنرل سیکرٹری علامہ تاج محمدحنفی اور مولانامرزا یوسف حسین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں اچانک… Continue 23reading کراچی ،بڑی گرفتاریاں شروع