ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما کیس کیلئے چار رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعوان ٗ سکندر مہمند اور ملائکہ بخاری ٹیم کا حصہ ہونگی ٗ سربراہی نعیم بخاری کرینگے ٗ پاناما کیس میں حامد خان کی دستبرداری پر افسوس ہے ٗپاناما کیس… Continue 23reading ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث انہیں مشین کے ذریعے آکسیجن… Continue 23reading گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے اورموجودہ آرمی چیف کو سیاست میں مداخلت پرکون مجبورکررہاہے؟سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے اورموجودہ آرمی چیف کو سیاست میں مداخلت پرکون مجبورکررہاہے؟سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ آج کی فوج ماضی کی فوج سے بہتر ہے ،جو لوگ الیکشن کے ذریعے اقتدار میں نہیں آسکتے وہ فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے پر اکساتے ہیں ، ہم نے اپنے دور میں جمہوریت کو سیلیوٹ کیا ،موجودہ آرمی… Continue 23reading فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنے اورموجودہ آرمی چیف کو سیاست میں مداخلت پرکون مجبورکررہاہے؟سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا دھماکہ خیز دعویٰ

لرزہ خیزواقعہ،بیوٹیشن سے زیادتی کے بعداسترا سے گلہ کاٹ ڈالاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

لرزہ خیزواقعہ،بیوٹیشن سے زیادتی کے بعداسترا سے گلہ کاٹ ڈالاگیا

سیالکوٹ (آئی این پی )بیوٹیشن کو زیادتی کا نشانہ اور استرا سے گلہ کاٹنے کے الزا م میں تین سگے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج ،پولیس نے بیوٹیشن کا میڈیکل حاصل کرلیا ، میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوگی ،ملزمان فرا ر ہو گئے۔،تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھڑتھ کی رہائشی 16سالہ بیوٹیشن ثناء… Continue 23reading لرزہ خیزواقعہ،بیوٹیشن سے زیادتی کے بعداسترا سے گلہ کاٹ ڈالاگیا

بڑے رہنماؤں کا مقصد ، مریم نواز کا معنی خیزٹویٹ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بڑے رہنماؤں کا مقصد ، مریم نواز کا معنی خیزٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بڑے رہنماؤں کا مقصد کسی کردار کا حصول نہیں بلکہ منزل کا حصول ہوتا ہے،حقیقی رہنما اپنے کردار سے مثال بنتے ہیں ۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ بڑے رہنماؤں… Continue 23reading بڑے رہنماؤں کا مقصد ، مریم نواز کا معنی خیزٹویٹ

بھینس کی چوری ،ڈاکٹرعاصم کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھینس کی چوری ،ڈاکٹرعاصم کا حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع نجی اسپتال میں ا پنی والدہ کی عیادت کی۔سابق مشیر پیڑولیم کو حکومت سندھ کی جانب سے خصوصی اجازت پر جناح ہسپتال سے ناظم آباد میں واقع نجی ہسپتال پہنچایا گیا۔اسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کو… Continue 23reading بھینس کی چوری ،ڈاکٹرعاصم کا حیرت انگیزانکشاف

جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ،وزیراعظم نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ،وزیراعظم نے اہم قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)بدھ کو طلب کرلیا ٗاجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ممالک سے معاہدوں پر غور کیا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ،وزیراعظم نے اہم قدم اُٹھالیا

نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم کے دوران 58ہزار سے زائد افراد کے مشکوک ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، 45 ہزار سے زائد کی شہریت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ان افراد سے متعلق نادرا کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات ملیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا… Continue 23reading نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم ،کتنے شناختی کارڈ مشکوک نکلے ؟؟ناقابل یقین انکشاف

ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو پیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کوپیپلزپارٹی کراچی کاصدرمقررکردیاگیاہے ۔ڈاکٹرعاصم کے پیپلزپارٹی کراچی کا صدرمقرر ہونے پرسینیٹرسعید غنی نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین زمانہ طالب علمی میں بہت متحرک رہے ہیں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرسینیٹربھی منتخب ہوئے تھے ۔سعید… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کواہم عہدہ دے دیاگیا