جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میرا وطن واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کروں گا ٗپرویز مشرف 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

میرا وطن واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کروں گا ٗپرویز مشرف 

دبئی (این این آئی)سابق صدر پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ میں تحریک کی قیادت نہیں کروں گا جانتا ہوں مجھے عوام کا ساتھ نہیں ملے گا،میرا واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہوں گا کہ میری نقل و حرکت محدود کی جائے،دیکھوں… Continue 23reading میرا وطن واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کروں گا ٗپرویز مشرف 

صدر ٗوزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر چینی ہم منصبوں کو مبارکیاد 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

صدر ٗوزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر چینی ہم منصبوں کو مبارکیاد 

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے چینی ہم منصبوں کے علیحدہ علیحدہ نام تہنیتی پیغامات میں مبارکباددی ہے ۔ اپنے ہم منصبوں کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم… Continue 23reading صدر ٗوزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر چینی ہم منصبوں کو مبارکیاد 

کامران کیانی کی کمپنی ایلیزیم کے سابق سی ای او نے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

کامران کیانی کی کمپنی ایلیزیم کے سابق سی ای او نے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی 

اسلام آباد (این این آئی)ڈی ایچ اے اسلام آباد اراضی کیس میں گرفتار ایک اور ملزم وسیم اسلم بھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گیا ٗ کامران کیانی کی کمپنی ایلیزیم کے سابق سی ای او نے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلیزیم کمپنی کے سابق سی ای… Continue 23reading کامران کیانی کی کمپنی ایلیزیم کے سابق سی ای او نے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی 

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،تحریک انصاف نے فیصلہ کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،تحریک انصاف نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے سرحدی کشیدگی اور لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈراور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس میں شریک… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،تحریک انصاف نے فیصلہ کرلیا

بھارت لائن آف کنٹرول پرکشیدگی کیوں بڑھارہاہے؟نوازشریف اقوام متحدہ میں کلبھوشن کام نام کیوں نہیں لیا؟اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

بھارت لائن آف کنٹرول پرکشیدگی کیوں بڑھارہاہے؟نوازشریف اقوام متحدہ میں کلبھوشن کام نام کیوں نہیں لیا؟اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پی پی پی کے رہنماسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ ایسانہ ہو بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرکشیدگی بڑھاناپانامہ لیکس معاملے پرتوجہ ہٹانے کیلئے ہو ،وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کانام نہیں لیا،لوگ اس پرشک کرتے ہیں ۔نجی ٹی وی… Continue 23reading بھارت لائن آف کنٹرول پرکشیدگی کیوں بڑھارہاہے؟نوازشریف اقوام متحدہ میں کلبھوشن کام نام کیوں نہیں لیا؟اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ میں شرکت پر تمام بہادرخواتین کا خصوصی طور پر شکر گزار ہو ں جنہوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے اور گرمی کے باوجود شرکت کو یقینی بنا یاسماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

لاہور ( این این آئی) پیمرا نے غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیمرا کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔… Continue 23reading پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیو ایم ،ڈاکٹر فاروق ستار ،خواجہ اظہار اور عامر خان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے 24رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں… Continue 23reading فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر 

کراچی (این این آئی) کراچی کے میئروسیم اخترنے کہا ہے کہ انہیں جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا دی جارہی ہے اورایسا کرکے چند لوگوں کوتسکین مل رہی ہوگی۔ہفتہ کو کراچی میں دوران پیشی عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنے کہا کہ ملک میں انسداد دہشت… Continue 23reading جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر