جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد مجوزہ احتجاجی پروگرام کیلئے تجاویز مانگنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد مجوزہ احتجاجی پروگرام کیلئے تجاویز مانگنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی)پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد احتجاجی پروگرام کے حوالے سے تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آئندہ چند روز میں رہنماؤں کو موثر احتجاج کے حوالے سے تجاویز سے آگاہ کرنے کیلئے باضابطہ ہدایات جاری کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد مجوزہ احتجاجی پروگرام کیلئے تجاویز مانگنے کا فیصلہ کرلیا

پارلیمانی لیڈرز کے اہم اجلاس میں تحریک انصاف بھی شرکت کرکے اپنا موقف پیش کرے گی ٗ شاہ محمود قریشی کی تصدیق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پارلیمانی لیڈرز کے اہم اجلاس میں تحریک انصاف بھی شرکت کرکے اپنا موقف پیش کرے گی ٗ شاہ محمود قریشی کی تصدیق

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بلائے گئے پارلیمانی لیڈرز کے اہم اجلاس میں تحریک انصاف بھی شرکت کرکے اپنا موقف پیش کرے گی۔ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر… Continue 23reading پارلیمانی لیڈرز کے اہم اجلاس میں تحریک انصاف بھی شرکت کرکے اپنا موقف پیش کرے گی ٗ شاہ محمود قریشی کی تصدیق

محرم الحرام کاچاند نظرآگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

محرم الحرام کاچاند نظرآگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1438ھ کا چاند نظرآگیاہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس اتوار کے روز مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر محکمہ وسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں… Continue 23reading محرم الحرام کاچاند نظرآگیا

ایسا کام کرینگے کہ حکمرانوں کو فرار کاراستہ نہیں ملے گا،اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

ایسا کام کرینگے کہ حکمرانوں کو فرار کاراستہ نہیں ملے گا،اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کے احتساب کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے،پیپلز پارٹی آئندہ کیلئے حکمت عملی مرتب کر رہی ہے اور جب اس پر عملدرآمد کرینگے تو حکمرانوں کو فرار کا راستہ نہیں ملے گا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں… Continue 23reading ایسا کام کرینگے کہ حکمرانوں کو فرار کاراستہ نہیں ملے گا،اعتزازاحسن نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارت سے تعلقات منقطع،سفیر واپس بلایاجائے،بڑا مطالبہ ہوگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

بھارت سے تعلقات منقطع،سفیر واپس بلایاجائے،بڑا مطالبہ ہوگیا

لاہور(این این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کی بے وقوفی اور انتہا پسندی سے بھارت بھی روس کی طرح کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونے والا ہے ، بھارت کے اندر بہت جلد ایک نیا پاکستان دیکھ رہا ہوں۔بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرکے اپنے… Continue 23reading بھارت سے تعلقات منقطع،سفیر واپس بلایاجائے،بڑا مطالبہ ہوگیا

فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم لندن نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رکنیت سے فارغ کردیاہے۔ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں مصطفی عزیز آبادی، قاسم رضا، محمد اشفاق اور واسع جلیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ندیم نصرت پارٹی کے منتخب کنوینر ہیں اور فاروق… Continue 23reading فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

فاروق ستار کی رکنیت کا خاتمہ؟ایازصادق نے فیصلے کااعلان کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

فاروق ستار کی رکنیت کا خاتمہ؟ایازصادق نے فیصلے کااعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے و اضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے ،کسی اور ایم کیو ایم کو نہیں مانتے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وہ فاروق ستار کو ہی مانتے ہیں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading فاروق ستار کی رکنیت کا خاتمہ؟ایازصادق نے فیصلے کااعلان کردیا

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،خطرناک اقدام پر غور

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،خطرناک اقدام پر غور

نتھیا گلی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نتھیا گلی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تحریک احتساب کے آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا جبکہ پانامہ لیکس کی تحقیقات اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات،خطرناک اقدام پر غور

باتیں ختم،کارروائی شروع،افغان مہاجرین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

باتیں ختم،کارروائی شروع،افغان مہاجرین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی (این این آئی) پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندوں سمیت 29 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج… Continue 23reading باتیں ختم،کارروائی شروع،افغان مہاجرین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی