سندھ پنجاپ اوربلوچستان کے سنگم پر واقع ضلع کشمورکندھ کوٹ کوماہ محرم الحرام میں انتہائی حساس قراردے دیاگیا
کندھ کوٹ(این این آئی)سندھ پنجاپ اوربلوچستان کے سنگم پر واقع ضلع کشمورکندھ کوٹ کوماہ محرم الحرام میں انتہائی حساس قراردے دیاگیا۔2100پولیس اہلکارفرائض انجام دیں گے حالات کے باعث 03سؤفوجی03رینجرز کے جوان طلب کیئے گئے ہیں۔ بم دھماکوں کے خطروں کا تھریٹس موجود ہونے کی بناپرگڈوڈیرہ موڑسے پنجاپ سندھ،بلوچستان کے قومی شاہراہ پر60اضافی چوکیوں سمیت 150پولیس… Continue 23reading سندھ پنجاپ اوربلوچستان کے سنگم پر واقع ضلع کشمورکندھ کوٹ کوماہ محرم الحرام میں انتہائی حساس قراردے دیاگیا