2نومبر۔۔عمران خان کی گرفتاری۔۔ن لیگی وزیرنے تصدیق کردی
لاہور(آئی این پی)وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 2نومبر کو لاک ڈاﺅن کی صورت میں عمران خان کو بھی نظر بند یا گرفتار کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیا،اسلام آباد میں کنونشن نہیں لاک ڈاﺅن کی منصوبہ ہورہی تھی۔ وہ جمعرات… Continue 23reading 2نومبر۔۔عمران خان کی گرفتاری۔۔ن لیگی وزیرنے تصدیق کردی