منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں 3 دسمبر کو انڈسٹریل گرڈ کے شاہنواز ، انڈسٹریل اور شیخ زید فیڈرز دن 11بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔4دسمبرکو(بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈکے سٹیڈیم اورجناح روڈفیڈرو ں سے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ۔ اسی طرح 5دسمبر کوکوئٹہ سٹی گرڈکے بروری ،اولڈسمنگلی ،سریاب Iفیڈروں سے12بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ شیخ ماندہ گرڈکے کڈنی اورسٹی گرڈکے پی اے ایف، انٹرکنیکٹرفیڈروں سے دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…