پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تمام تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا قانون منظور ہو گیا، منظوری کس نے دی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے سے متعلق ایکٹ (کمپلسری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ) منظور کر لیا۔ ایکٹ پارلیمان سے منظوری کے بعد لاگو کیا جائیگا، ایکٹ کے تحت بچوں کواول سے پنجم تک ناظرہ جبکہ پنجم سے 11ویں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تمام تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا قانون منظور ہو گیا، منظوری کس نے دی؟







































