بیجنگ (آئی این پی )چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی ،خنجراب سرحدی چوکی نے دی بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک کی تعمیر کے لئے خدمات سرانجام دیں،پورٹیکم اپریل2017 کو دو بارہ کھلی جائے گی ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان حکومتی معاہدے کے مطابق، چین کی سنکیانگ خنجراب پورٹ بندکر دی گئی ۔ یہ پورٹ یکم اپریل2017ء کو دو بارہ کھلی جائے گی۔رواں سال آٹھ ماہ میں پورٹ کے اہل کاروں نے 20 ہزار مسافروں کی سفری دستاویزات ، 6 ہزار سے زائد گاڑیوں کی جانچ پڑتا ل کی۔ اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے آکسیجن کی کمی سے متاثرہ تقریباً 6 سو مسافروں کو طبی امداد فراہم کی۔خنجراب سرحدی چوکی نے سنگین قدرتی چیلنجز کے باوجود بین الاقوامی تعاون سے چین اور پاکستان کے درمیان سرحدی نگرانی کے پولیس کے تعاون کے نظام کو بہتر بنایا۔ خنجراب سرحدی چوکی نے دی بیلٹ اینڈ روڈ اور سی پیک کی تعمیر کے لئے خدمات سرانجام دیں۔
چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پورٹ بند کر دی گئی،یکم اپریل کو دوبارہ کھلے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































