جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل پکڑ گئے۔۔ قتل کس نے اور کیوں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے چار ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں کو فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں رانا فہیم، رانا مزمل ، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ شامل ہیں۔
ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے پولیس نے 4 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں، سی آئی اے پولیس کے مطابق رانا مزمل نامی شخص کی گزشتہ 6 سال سے اداکارہ قسمت بیگ کے ساتھ دوستی تھی۔
رانا مزمل کے ساتھ رانا فہیم، رانا تجمل اور شاہد جنجوعہ اس کے ساتھ کام کرتے تھے اور انہیں بطور شوٹر استعمال کیا گیا ہے۔ رانا فہیم گزشتہ ایک سال سے قسمت بیگ سے یہ مطالبہ کر رہا تھا کہ وہ فیصل آباد آکر ڈرامہ کرے لیکن قسمت بیگ مسلسل انکار کرتی رہی ۔ جب قسمت بیگ نے ان کی بات نہ مانی تو رانا مزمل نے انہیں حکم دیا کہ وہ قسمت بیگ کو قتل کر دیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…