ملت پارک میں 5افراد کاقتل ،اربوں روپے کے وسائل دیئے اب نتائج بھی دیں ،وزیراعلی پولیس حکام پربرہم
لاہور(پ۔ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں لاہور میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے جرائم کے بعض واقعات خصوصاً ملت پارک میں 5 افراد کے قتل، گارڈن ٹائون میں ٹریفک سگنل پرگاڑی میں دن دیہاڑے ڈکیتی اور لوئر مال میں ڈکیتی کی… Continue 23reading ملت پارک میں 5افراد کاقتل ،اربوں روپے کے وسائل دیئے اب نتائج بھی دیں ،وزیراعلی پولیس حکام پربرہم







































