جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

راحیل شریف کوریٹائرمنٹ سے روکنے والے کا انتہائی اقدام،افسوسناک واقعہ نے پوری قوم کو ہلاکررکھ دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالے لطیف شبلی چل بسے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے لطیف شبلی کے بیٹے نے دعوی کیاہے کہ ان کے والد نے خودکشی کی ہے ۔لطیف شبلی کراچی پریس کلب پر ایک ماہ سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالے لطیف شبلی دنیا میں نہ رہے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے لطیف شبلی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے زہر کھا کر موت کو گلے لگایا۔واضح رہے کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع نہ لینے کا اعلان کیا تھا، 29 نومبر کو ایک پروقار تقریب میں انہوں نے فوج کی کمان نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی۔
shibli-strike-rahell-shareef-30-11-1

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…