آئین کی خلاف ورزی،نواز شریف سے بڑا اعزاز چھیننے کیلئے قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) برطانوی ملکہ کی جانب سے پاکستان کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کو دئیے جانے والے ’’سر ‘‘کے خطاب کو واپس کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست… Continue 23reading آئین کی خلاف ورزی،نواز شریف سے بڑا اعزاز چھیننے کیلئے قدم اُٹھالیاگیا