اہم معاہد وں پردستخط،3روزہ اہم ترین دورے پر روانگی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف 13اکتوبر کو3روزہ دورے پر آزربائیجان جائیں گے ۔ وزیراعظم کے دورے پر زراعت، صنعت، ٹیکسٹائل سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آزربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر 13اکتوبر سے 15اکتوبر تک 3روزہ دورے پر آزربائیجان جائیں گے۔ وزیراعظم نواز… Continue 23reading اہم معاہد وں پردستخط،3روزہ اہم ترین دورے پر روانگی