ذاتی کاروبار کو قومی مفاد پر ترجیح ،عدالت نے تفصیلی فیصلہ سنادیا،شریف فیملی ایک اوربڑی مشکل میں
لاہور (آن لائن۔مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے شوگر ملوں کی منتقلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ چالیس صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملوں کی منتقلی کے حوالے سے ذاتی کاروبار کو قومی مفاد پر ترجیح دی… Continue 23reading ذاتی کاروبار کو قومی مفاد پر ترجیح ،عدالت نے تفصیلی فیصلہ سنادیا،شریف فیملی ایک اوربڑی مشکل میں