پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کی چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں نئے آرمی چیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دنیا کی بہترین اور بہادر فوج کی کمان کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

انہوں نے سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کو بھی زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے ان کا تاریخ ساز کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گااور پوری قوم کو ان کی شاندار خدمات پر فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…