پی آئی اے نے مسافرین کو بڑی خوشخبری سناد ی ، بڑا مسئلہ حل
لاہور (آن لائن)قومی ائیر لائنز پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کے لئے لاہور اورکراچی کے درمیان دو اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پروازوں کا آغاز 30اکتوبر سے کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں لاہور سے پہلی پرواز30اکتوبر کو سہ پہر 3بجے کراچی کے لئے روانہ ہوگی جبکہ کراچی سے لاہور… Continue 23reading پی آئی اے نے مسافرین کو بڑی خوشخبری سناد ی ، بڑا مسئلہ حل