جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

خواجہ آصف دوڑ کر راحیل شریف کی جانب کیوں گئے؟نجی ٹی وی نے حد ہی کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہاہے کہ مجھے یقین نہیں آتاہے کہ ہمارے سیاسی قائدین بھی پاک فوج سے اتنی محبت کرتے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سمیع ابراہیم نے گفتگوکرتے ہوئے ایک ویڈیوچلوائی جس میں نئے آرمی چیف کی تقرری کے بعد جب تقریب ختم ہونے لگی اورجنرل راحیل شریف جانے لگے توخواجہ آصف دوڑکرآئے

اورجنرل راحیل شریف سے مصحافہ کیا۔اس موقع پرسمیع ابراہیم نے  یہ شعربھی پڑھاکہ یہ ’’شوق عالم کامجھ سے دیکھانہ جائے ‘‘۔انہوں نے کہاکہ میں حیرا ن ہوں کہ خواجہ آصف ایک سبکدوش ہونے والے اعلی فوجی افسرسے مل رہے ہیں ۔

Exclusive Funny Footage of Khawaja Asif When… by Ayeshablogger



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…