اہم ترین اجلاس سے متنازعہ خبر لیک ہونے کا تنازعہ،حکومت بالاخر پھنس ہی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک کرنے والوں کے خلاف مقدمےدرج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج لاہور ظفر اقبال سیال نے مقامی شہری طاہر خلیق کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading اہم ترین اجلاس سے متنازعہ خبر لیک ہونے کا تنازعہ،حکومت بالاخر پھنس ہی گئی