تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اوورسیزچیپٹرکی جانب سے عمران خان کے لئے ہیلی کاپٹرکی خریداری کافیصلہ کیاگیاہے ۔تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاڈیپارٹمنٹ کی ایک پریس ریلیزکے مطابق اس سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیاگیاکہ فیول اورتمام اخراجات کی ذمہ داری تحریک انصاف کے اووسیزچیپٹرکے پاس ہوگی ۔اس ہیلی کاپٹرکی خریداری میں اہم… Continue 23reading تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ