ن لیگ کوبڑاجھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی نے ایک بڑی اپوزیشن جماعت میں شمولیت کافیصلہ کرلیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ناراض رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم بلوچ کوتحفظات تھے کہ وزیراعظم اوران کے قریبی حکام ان کی بات نہیں سنتے تھے اورنہ ہی ا ن کی کسی شکایت پرکوئی ایکشن لیاجاتاتھاجس کی وجہ سے عبدالحکیم بلوچ نے حکمران… Continue 23reading ن لیگ کوبڑاجھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی نے ایک بڑی اپوزیشن جماعت میں شمولیت کافیصلہ کرلیا