ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں ۔۔۔ عمران خا ن نے رائیونڈ مارچ کے لئے اہم ترین شخصیات سے رابطہ کر لیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ، چیئرمین عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی رائیونڈ مارچ میں شرکت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع… Continue 23reading ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں ۔۔۔ عمران خا ن نے رائیونڈ مارچ کے لئے اہم ترین شخصیات سے رابطہ کر لیا