ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی رہائش گاہ ڈیفنس آمد، بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آج وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی رہائش گاہ ڈیفنس گئے اور وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف سے ان کے بھانجے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرنے کے بعد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…