اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے شجاع ترین فوجی گھرانے کا بیٹا جاتے جاتے بڑی بات کر گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ تین سال تک جنگی لحاظ سے دنیا کی سب سے زیادہ سخت جان اور بہترین فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے، کور کمانڈرز کے تعاون کے بغیرکامیابیوں کا حصول ممکن نہیں تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت الوداعی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل نے تین سالہ دور میں کور کمانڈرز کے تعاون پر شکریہ ادا کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ تین سال میں حاصل کردہ کامیابیاں پوری فوج کے بھرپور تعاون کے بغیر ممکن نہ تھیں۔کانفرنس میں نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی، آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کی ترقی اور تقرری پر مبارک باد دیکور کمانڈر کانفرنس میں تمام کور کمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف افسران نے شرکت کی، جنہوں نے جنرل راحیل شریف کی قیادت، پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور ملک کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…