اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سمیعہ خان کی پراسرار موت نے نیا رخ اختیار کر لیا ۔۔ مرحومہ کس نشے کی عادی تھی ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سمیعہ خان کی پراسرار موت نے نیا رخ اختیار کر لیاہے ۔چنبہ ہاوس لاہور میں ایم این اے چودھری اشرف کے کمرے سے مسلم لیگ ن کی خاتون ورکر سمعیہ چوہدری کی لاش ملی جس کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمعیہ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں، موت نشے کی زیادتی یا زہریلی چیز پینے سے ہوئی۔دوسری جانب چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ سمعیہ منشیات کی عادی تھی ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات چنبہ ہاوس لاہور سے ایم این نے چوہدری اشرف کے کمرے سے سمعیہ کی لاش برآمد ہوئی جس کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں کہا گیا کہ سمعیہ کی موت نشے کی زیادتی یا زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ۔دوسری جانب چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ سمعیہ چوہدری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہو کیونکہ وہ منشیات کی بھی عادی تھی ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ سمعیہ ناک کے ذریعے کوکین کا استعمال کرتی تھی ۔واضح رہے کہ چنبہ ہائوس کا کمرہ نمبر 26 ایم این اے اشرف چودھری کے نام الاٹ ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہاں کسی کو نہیں ٹھہرایا، خاتون حلقے کی رہائشی ہے، معلوم نہیں کمرہ کس کے کہنے پر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…