جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی دیوا ر مہربانی کے بعد پیش خدمت ہے ’’ہائوس آف مہربانی ‘‘ کس نے اور کس مقصد کیلئے بنایا ہے ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکی خواتین نے سفید پوش خاندانوں کےلئے گھر مہربانی بنالیا ہے، اس گھر میں متوسط طبقہ کوجہیز اور دیگر گھریلو سامان دیا جاتا ہے ۔پشاورمیں ’دیوارِ مہربانی‘ مہم کے بعد اب چند خواتین نے مل کر گھر مہربانی بنایا ہے، جسے ’ ہاؤس آف مہربانی‘ کا نام دیاگیا ہے، اس گھر میں سفید پوش خاندانوں کوروز مرہ استعمال کی اشیاء اورجہیزبھی دیاجارہا ہے۔
ہاوس آف مہربانی منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکن چلارہی ہیںجو گھر گھر جاکر مخیر حضرات سے اشیاء اکٹھی کرتی ہیں جو مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔دنیا کا ہر مذہب دوسرے انسانوں سے مہربانی اور مدد کا درس دیتا ہے، ہاؤس آف مہربانی بھی ایسے ہی رحم دل افراد کی مدد سے کام کر رہا ہے ،جن کے دل میں دوسروں کی مدد کا جذبہ موجزن ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے مختلف علاقوں میں دیوار مہربانی کا کانسیپٹ بھی بے حد کامیاب رہا اور مخیر حضرات کی جانب سے سفید پوش لوگوں کی نہایت احسن طریقے سے مدد کی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…