“میں رائیونڈ رشتہ لینے تو نہیں جارہا ” عمران خان کاطاہرالقادری بارے سوال کرنے پرصحافی کوایساجواب کہ سب کی ہنسی چھوٹ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے اس وقت سب کوہنسنے پرمجبورکردیاکہ جب عمران خان لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکررہے تھے تواس وقت ایک صحافی نے ان سے سوال کیاہے کہ وہ کیاعوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوراضی کرنے لاہورآئے ہیں توانہوں نے کہاکہ میں لاہورمیں کوئی رشتہ تونہیں مانگنے جارہابلکہ میں یہاں ان تمام جماعتوں کے سربراہوں کولانگ مارچ میں شمولیت کے لئے دعوت دینے… Continue 23reading “میں رائیونڈ رشتہ لینے تو نہیں جارہا ” عمران خان کاطاہرالقادری بارے سوال کرنے پرصحافی کوایساجواب کہ سب کی ہنسی چھوٹ گئی