ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا اب تک کا سب سے انوکھا اور منفرد فیصلہ،اب حکومت کیخلاف وہ کام کیاجائیگاجو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی پراپیگنڈے اور پانامہ کیس کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم اور ان کے خاندان کی کرپشن اور متضاد بیانات پر مبنی دستاویزی فلم تیار کرلی ۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پانامہ کیس اور تحریک انصاف کیخلاف حکومتی پراپیگنڈے کا توڑ کرنے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا۔مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات فیصل جاوید نے اجلاس کو بتا گیا کہ وزیر اعظم اور ان کے خاندان کی کرپشن اور مسلسل متضاد بیانانت پر مبنی ایک دستاویزی فلم تیار کر لی گئی ہے۔

دستاویز ی فلم کو شریف دربار کی فخریہ پیشکش’’شریفوں کی زبان، جھوٹ کی داستان ‘‘کا عنوان دیا گیا ہے۔ اجلاس کے شرکا ء کو فلم بھی دکھائی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…