پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

سانگھڑ(این این آئی)اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی، سانگھڑ شہر میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش پولیس نے ایدھی سینٹر کے حوالے کردی

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر میں سابق محکمہ پاپولیشن آفیس کے قریب کچرے کے ڈھیر سے نامولود بچے کی لاش ملی مقامی لوگوں کی اطلاع پر سانگھڑ پولیس نے لاش ایدھی سینٹر کے حوالے کردی سانگھڑ کی سماجی تنظیم نے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاھرہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی معصوم کا قتل ظلم ہے ایسے ڈاکٹروں اور ماں باپ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ، جنہوں نے بچے کی لاش کو سپردخاک کرنے کے بجائے کچرے کے ڈھیر میں پھینک کر ایک انسانیت کے تزلیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…