پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی ،فائرنگ ،پولیس کااعلی افسرجاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی فیض علی شگری جاں بحق جبکہ کانسٹیبل ساجد شیخ شدی زخمی ہوگیاجبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرارہوگئے ۔زخمی کانسٹیبل کوقریبی ہسپتال میں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے ۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی فیض علی شگری تھانہ ائرپورٹ میں تعینات تھے ۔پولیس حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کردی ہے ۔

پولیس کہناہے کہ ڈی ایس پی فیض احمد شگری کودہشتگردی کانشانہ بنایاگیاجبکہ جائے وقوعہ پرنائن ایم ایم کی گیارہ گولیاں ملی ہیں اوریہ ٹارگٹ کلنگ ہے ۔پولیس کاکہناہے کہ دونامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پرسوارہوکرفائرنگ کی اورفرارہوگئے جبکہ اس واقعہ کا وزیراعلی سندھ نے نوٹس لے لیاہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…